نظام الامتحان
1۔ سال میں دو امتحان ہوں گے۔
2۔ ہر مرحلہ تعلیم کے پہلے سال کا امتحان متعلقہ مدرسہ/جامعہ لے گا اور دوسرے سال کا امتحان وفاق المدارس السلفیۃ پاکستان کے زیر اشراف ہو گا۔
3۔ کامیابی کے لئے 40 فیصد نمبر حاصل کرنا ضروری ہوں گے۔
4۔ ہر مضمون میں کامیاب ہونا ضروری ہے۔
5۔ اگر کوئی امیدوارایک ہی مرحلہ میں مسلسل تین مرتبہ میں ناکام ہوتا رہا تو اسے تمام مضامین کا امتحان دینا ہوگا۔
6۔ (گریڈز) اس طرح ہوں گے۔( قسم تحفیظ القرآن الکریم، قسم التجوید، قسم القراءات السـبـعۃ اور قسم القراءات الثلاثۃ)
ممتاز 90 فیصد اور اس سے زائد
جید جدا 80 تا 89.99 فیصد
جید 70 تا 79.99 فیصد
مقبول 50 تا 69.99 فیصد
8۔ قسم علوم اسلامیہ
ممتاز 60 فیصد اور اس سے زائد
جید 50.00تا59.99 فیصد
مقبول 40.00 تا49.99 فیصد