تازہ ترین
  • وفاق المدارس السلفیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 1444ھ بمطابق 27 فروریء2023 بروز سوموار تا 09 مارچ بروز جمعرات ء2023 ہوں گے سالانہ امتحانات کے لیے داخلہ فارم سے 27 ستمبر 2022 تک اور ڈبل فیس سے 11 اکتوبر 2022 تک وصول کئے جائیں گے۔